Adabe Dua
آدابِ دعا
دنیاوی زندگی کی حقیقت
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے اپنی روشن تعلیمات میں ایسے ایسے نسخے اس امت
کو عطا فرمائے ہیں کہ زندگی کے کسی موڑ پر بھی کسی کو کوئی پریشانی ہو ، کوئی
مصیبت پیش آئے تو وہ ان نسخوں کو پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ استعمال کرکے بڑی
عافیت کے ساتھ اپنی منزل تک پہنچ سکتاہے، بڑی آسانی کے ساتھ کامیابی کو پا سکتا
ہے۔
یہ دنیا ہے۔ یہاں کچھ حالات سازگار ہوں گے اور کچھ ناسازگار...