Khud Ko Deendar Bnana Kafi Nhi
صرف خود کو
دین دار بنا لینا کافی نہیں ہے
ہم اپنی دنیا
میں مگن ہیں، اور ہم میں جو دین دار ہیں وہ دین پر شاداں و فرحاں ہیں کہ اللہ نے ہمیں دین دار بنایا ہے۔ قرآن میں
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہے: " اے ایمان والو! اگر تم راہ یاب ہو گئے تو جو کھڈے
میں گرے، گرے تمہارا کیا بگڑتا ہے"
مگر حضرت
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں" لوگ اس آیت کو غلط سمجھتے ہیں، لوگ یہ سمجھتے
ہیں کہ اگر ہم دین...